حالات حاضرہ

طالبان  کا پاکستان میں امریکی  نمائندوں سے بات چیت کرنے سےانکار


چند روز  قبل جب امریکہ کے خصوصی  سفیر برائے افغان امور زلمے  خلیل زاد اسلام آباد پہنچے تو انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود  قریشی سمیت پاکستان کے دیگر عہدہ داروں سےبھی ملاقات کی۔ اس کے بعد پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں اور خود وزارت خارجہ کے…

افغانستان سے تعلقات کے حوالے سے ہندوستان کو پاکستان کی نصیحت کی ضرورت نہیں؟


آ ج کل امریکہ کے خصوصی سفیر برائے افغان امورزلمے خلیل زاد پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران اور وزیر خارجہ سے افغانستان میں قیام امن واستحکام کے موضوع پر بات چیت کی۔ دونوں فریقوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ طالبان…

پاکستان پھر تباہی کے دہانے پر؟


پاکستان کی سیکوریٹی فورسز نے ایک ایسا ماحول قائم کردیا ہے جس میں کسی بھی علاقے یا نسلی گروپ کے لوگ اپنے جائز حقوق کی مانگ کرتے ہیں تو انہیں پاکستان کا دشمن یا دشمن کا ایجنٹ قرار دے کر ان کے لئے عرصہ حیات تنگ کردیا جاتا ہے، طرّہ…

بریگزٹ معاہدے کی شکست اور مستقبل کے امکانات


برطانوی وزیر اعظم ٹیریزامے کے بریگزٹ معاہدے کی پارلیمنٹ میں 230 ووٹوں سے شکست کے بعد اس معاہدے کے مستقبل کی غیر یقینی صورت حال اور واضح ہوگئی۔ اس شکست کے ساتھ ہی لیبرپارٹی لیڈر جیریمی کوربن نے ایوان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی جس…

پاکستان کی جانب سے سی پی ای سی کے اخراجات میں کٹوتی؟


عمران خاں کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف حکومت نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا کہ وہ چین پاکستان معاشی راہداری کےپروجیکٹوں میں زیادہ شفافیت لانے اور ان سے بدعنوانی دور کرنے کے لئے ان کی نظرثانی کرے گی۔ اس ماہ کے اواخر میں شروع ہونے والے عوامی شعبے کے…

چا بہار بندرگاہ: بھارت-ایران –افغانستان تعلقات کی اہم حصولیابی


ہندوستان ، ایران اور افغانستان کے درمیان بات چیت کے متعدد ادوار کے بعد چا بہار بندرگاہ کے بارے میں بالآخر معاہدہ ہو گیا اور معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد حال ہی میں انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹیڈنے ایران کے سیستان-بلوچستان صوبے میں قائم اور تجارتی اعتبار سے اہم اس…

سپریم کورٹ میں بے نظیر بھٹو کے خلاف سازش کا تین دہائی قبل کامعاملہ


پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی پر انتخابی دھاندلیوں اور سازش رچنے کا الزام اکثر لگتا رہا ہے۔گذشتہ سال جولائی میں جو عام انتخابات ہوئے تھے ان کے بارے میں بھی عام تاثر یہی تھا کہ فوج اور ایجنسیاں ایک خاص پارٹی کو ہرانے اور ایک خاص سیاست داں کو…

کلچر کے بارے میں فیصلہ کرنا عدلیہ کے دائرۂ اختیار سے باہر


ہندوستان اور پاکستان کے بنتے بگڑتے رشتوں کا اثر متعدد صورتوں میں ظاہر ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے دونوں ملکوں کے رشتوں میں اکثر کشیدگی کا ماحول رہتا ہے۔ کشیدگی کبھی کبھی جب زیادہ بڑھ جاتی ہے تو سیاسی اور سفارتی فیصلے عجیب طرح کی صورتحال پیدا کردیتے ہیں۔ یہ فیصلے…

پاکستانی فوجی عدالتیں دہشت گردی کا سد باب نہیں


پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی تحریک انصاف حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں کم از کم مزید دو برس کی توسیع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔حکومت کے اس اقدام نے متعدد سوالات پیدا کردئے ہیں۔ پاکستان کی بیشتر سیاسی جماعتیں اور حقوق انسانی کی عالمی اور…

پاکستان پر اقتصادی دیوالیہ پن کا خطرہ


جس وقت  پاکستان نے چین-پاکستان اقتصادی کوریڈور پروجیکٹ میں شامل ہونے کااعلان کیا تھا اسی وقت سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں اس کے تعلق سے شکوک وشبہات ظاہر کیے جارہے تھے۔ تجزیہ نگاروں اور مختلف ایجنسیوں نے خبردار کیا تھا کہ اس پروجیکٹ کی وجہ سے…