January 2019 – اے آئی آر ورلڈ سروس

آئی این ایف معاہدہ پر امریکہ اور روس کے درمیان تنازعہ


اکتوبر 2018 میں امریکہ کے صدر ڈونل ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ان کا ملک انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی یعنی آئی این ایف معاہدے  سے علاحدگی اختیار کررہا ہے۔ زمین سے درمیانی دوری تک مار کرنےوالے میزائیلوں پر پابندی کے لیے اس معاہدے پر اس وقت کے امریکی صدر…

پاکستان میں پختون باشندوں پر ستم کا سلسلہ جاری


کسی بھی ملک میں اگر مذہبی، نسلی، لسانی اور ثقافتی طبقات یا اقلیتوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے اور ان کو ان کے حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے تو عوام میں ایک قسم کی بے چینی پیدا ہوتی ہے۔ پاکستان میں متعدد اقلیتیں ہیں اور ہر اقلیت کسی نہ…

آسیہ بی بی کا مقدمہ اور انتہاپسندوں کا دباؤ


آج پاکستان کی سپریم کورٹ اپنے ہی ایک پچھلے فیصلے پر نظر ثانی کررہی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ 31 اکتوبر کو اپنے ایک فیصلے کے ذریعہ ایک مزدور عیسائی خاتون آسیہ بی بی کو جسے اہانت دین قانون کے تحت نچلی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، اسے…

افغانستان کے نئے سیاسی منظر نامہ کا قیاس؟


حالیہ دنوں میں اس بات کا خاصا چرچہ رہا کہ طالبان اور امریکی نمائندوں کے مابین قطر میں مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک واضح طور پر کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان کن خطوط پر سمجھوتہ ہونے والا ہے یا یہ…

پاکستان کے اہانت دین قانون کا غلط استعمال


پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آسیہ بی بی کے معاملے میں جائزہ عرضی پر انتّیس جنوری کو سماعت کرنے جارہی ہے۔ آسیہ بی بی کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین رسالت معاملے میں سزا سے بری کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔…

ہندوستانی جمہوریت کا شاندار فروغ


بھارت آج  اپنا 70 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ اس مبارک موقع پر اس بات پر غور کرنا ضروری ہے کہ جمہوریت حاصل کرنے میں ملک کو کن کن آزمائشوں سے گزرنا پڑا، اسے کیا کیا مصیبتیں سہنی پڑیں اور اس کے حصول کے بعد کتنی شادمانی حاصل ہوئی۔ بابائے…

طالبان کی پرتشدد اور تخریب کارانہ سرگرمیاں


افغانستان میں قیام امن کا خواب طالبان کے دوہرے رویے کے سبب پورا ہونا مزید مشکل نظر آرہا ہے۔جس طرح طالبان کی دہشت گردی کا سلسلہ دراز ہو رہا اُس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ امن مذاکرات کے باوجود دہشت گرد عناصر افغان فوجوں اور اس کے حلیفوں سے…

ہندوستان کی معاشی ترقی


بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی تازہ ترین رپورٹ بعنوان ‘‘ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک’’ کے مطابق 19۔2018 کے لئے ہندوستان کی کل گھریلو پیداوار کی حقیقتی نمو کے لئے سات اعشاریہ تین فیصد کی جو پیش گوئی کی تھی وہ برقرار ہے جبکہ 20۔2019 کے لئے یہ نمو مقابلتاً کہیں زیادہ…

گوادر پلان کی منظوری میں تاخیر کے باعث چینی کمپنیاں ناراض


چین پاکستان اقتصادی راہداری یعنی سی پی ای  سی پروجیکٹ کے معاملے میں حکومت پاکستان اور فوجی ایسٹبلشمنٹ کی طرف سے ہمیشہ یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ یہ پاکستانی معیشت  کو مستحکم بنانے اور پاکستان میں اقتصادی خوشحالی لانے کا اب تک کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے۔ اگرچہ…

پاکستان میں دہشت گردی سے لڑنے کے نام پر ماورائے عدالت ہلاکتیں


جب کبھی عالمی برادری پاکستان کی توجہ اس جانب مبذول کراتی ہے کہ وہ ایسے دہشت گرد گروپوں کو نہ صرف پناہ دیتا ہے بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے جو پڑوسی ملکوں میں حملے کرتے ہیں تو پاکستان حکام اسے سرے سے نہ صرف جھٹلانے کی کوشش…