تحفظات کے باوجود ہندوستان کو چین کی حمایت
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اس وقت جو کشیدگی کا ماحول ہے، اس سے بلا شبہ پوری دنیا کو تشویش لاحق ہوئی ہے اور قدرتی طور پر عالمی برادری دونوں ملکوں سے یہ اپیل کررہی ہے کہ وہ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں اور تحمل اور دانشمندی کا ثبوت…