موضوع: ملک لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے تیار


دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ، بھارت لوک سبھا انتخابات کے لئے تیار ہے جو اگلے ماہ کی 11 تاریخ سے شروع ہورہے ہیں۔ یہ انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے جن میں 900 ملین سے زیادہ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ پہلے مرحلہ میں…

پاکستان میں ہندو اقلیتی لڑکیوں کی بپتا


پاکستان اپنی کارستانیوں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتا ہے۔ بیشتر اوقات دہشت گردی کے تعلق سے اس کے چرچے ہوتے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں دہشت گردانہ واقعات ہوں سب سے پہلے شک پاکستان پر جاتا ہے۔ اس ملک میں صرف دہشت گردی ہی واحد مسئلہ نہیں…

عمران حکومت پر غیر ریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا دباؤ


پاکستان سے ملنے والی خبروں سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس وقت نہ صرف لبرل اور آزاد سوچ کے حامل حلقوں کی طرف سے بلکہ بیشتر اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے بھی حکومت پر دباؤ پڑ رہا ہے کہ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ان دہشت گرد گروپوں…

ہندوستان کی خلائی سائنس میں ایک اور پیش رفت


ابھی حال میں اڈیشہ کے عبدالکلام جزیرہ سے چھوڑے گئے ایک میزائل نے سطح زمین سے تین سو کلو میٹر کی اونچائی پر تقریباً 27000 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار سے دھرتی کا چکر لگا رہےایک ہندوستانی سیٹلائٹ کو تباہ کرنے کا جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ…

ایشیا۔ پیسیفک گروپ کی جانب سے بھی پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئےجانے کا امکان


آثار و قرائن یہی بتاتے ہیں کہ دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں اور ان کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے اور ایجنسیاں عنقریب ایسے فیصلہ کن قدم اٹھا سکتی ہیں جن کے تحت ان گروپوں پر لگام کسی جاسکے۔ یہ تو نہیں کہا جاسکتا کہ…

کمسن ہندو بچیوں کا اغوا اور تبدیلیٔ مذہب کے لئے مجبور کیا جانا، ناقابل معافی جرم


پاکستان سے ایک خبر یہ موصول ہوئی کہ صوبۂ سندھ کے گھوٹکی ضلع کے حافظ سلمان گاؤں سے چند روز قبل دو کمسن بچیوں کا بعض غنڈوں نے اگوا کرلیا اور بعد میں زبردستی انہیں مسلمان بناکر ان کی شادی کرادی گئی۔ یہ دونوں بچیاں دراصل سگی بہنیں ہیں جو…

موضوع: گولان پہاڑیوں کے تئیں امریکی پالیسی میں تبدیلی


امریکی صدر نے صرف 35 الفاظ پر مبنی اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ اسرائیل کے تئیں امریکی پالیسی میں ایک زبردست تبدیلی کا اظہار کیا ہے۔ گولان کی پہاڑیوں کے سلسلے میں امریکہ کے نصف صدی پرانے مستقل موقف کو درکنار کرتے ہوئے ڈونل ٹرمپ نے ملک شام میں واقع 500…

دہشت گرد گروپوں کیخلاف ٹوئیٹ پر بلاول بھٹو کی سرزنش


یہاں ہم مجبور ہوئے نیوزی لینڈ کی جواں سال وزیراعظم جاسنڈا آرڈن کے بیانات اور اقدامات کا حوالہ دینے پر جنھوں نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں پر ہونے والے حملے اور پچاس افراد کی ہلاکت کے بعد کچھ ایسے تیور اختیار کیے جو دنیا بھر کے لیڈروں اور حکمرانوں کے…

موضوع: دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے عمران حکومت پر زبردست اندرونی دباؤ


جب بھی عالمی برادری یاکسی پڑوسی ملک کی طرف سے پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے کہا جاتا ہے تو پاکستانی حکام اور بطور خاص فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یا تو یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ ایک سازش کے تحت پاکستان کو…

موضوع: فرانس کا دہشت گردی کیخلاف سخت اقدام


فرانس نے خود ہی پہل کرتے ہوئے پاکستان میں موجود جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کوایک عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ پیرس کے اس اقدام سے دہشت گردی کیخلاف جاری ہندوستان کی جنگ کو تقویت حاصل ہوسکتی ہے۔ فرانس کی جانب سے اس بات کا اعلان مسعود…