کیا عمران خان واقعی ‘مہذب انداز سے’ ہندوستان سے تعلقات قائم کرنے کے حق میں ہیں؟


ابھی کچھ دن پہلے عمران خان ایران کے دورے پر گئے تھے اور وہاں انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ ایران کی شکایت بجا ہے کہ بعض دہشت گرد گروپ پاکستان سے جاکر وہاں حملے کرتے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بعض گروپ ایران…

کوریائی جزیرہ نما پر پوتن-کم مذاکرات


شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے حال ہی میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے روس کے مشرقی شہر ولادیووسٹک میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ اس میٹنگ کو کافی اہم قرار دیا جارہا ہے کیونکہ روس اور شمالی کوریا سرد جنگ کے…

جنوبی ایشیا میں داعش کی سرگرمیاں گہری تشویش کا باعث


جیسا کہ پہلے بھی اندازہ کیا جارہا تھا کہ سری لنکا میں ہونے والے سیریل دھماکوں کے پیچھے کسی منظم عالمی دہشت گرد گروپ کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ لیکن اب تو پورے طور پر اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ اس تباہی میں داعش ہی نے کلیدی رول ادا…

جنوبی ایشیا میں بنیاد پرستی کا خطرہ


سری لنکا میں 21 اپریل کو ایسٹر سنڈے کے موقع پر خودکش حملہ آوروں نے کولمبو، نیگومبو اور بٹی کالووا  میں گرجا گھروں  اور پانچ ستارہ ہوٹلوں میں آٹھ دھماکے کئے جن میں 38 غیر ملکی شہری سمیت 250 سے زیادہ افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ ایک ویڈیو کے…

چابہار پروجیکٹ امریکی پابندیوں سے مستثنیٰ


بین الاقوامی سیاست میں کئی طرح  کے نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ سو، ایران کے نیوکلیائی پروگرام کے سوال پر امریکہ اور ایران کے درمیان بڑے لمبے عرصے تک کشیدگی کا ماحول رہا۔ اس کی بنیاد پر کشیدگی صرف انہی دونوں ملکوں تک محدود نہیں رہی بلکہ بین اقوامی…

یوکرین کی تاریخ کا نیا باب


یوکرین میں مزاحیہ اداکار ولودومیر زیلینسکی  نے صدارتی انتخابات جیت کر ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کردیا۔ زیلینسکی کی یہ کوئی معمولی جیت نہیں تھی بلکہ انتخابات میں انہوں نے 73 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ وہ روسی زبان بولتے ہیں اور ان کا سلسلہ نسب…

دہشت گردی سے متعلق ایک بیان پر عمران خان چوطرفہ حملوں کی زد میں


پاکستانی سیاست دانوں کی بعض باتیں بڑی دلچسپ اور کبھی کبھی مضحکہ خیز بھی لگتی ہیں۔ ویسے تو مختلف ملکوں کے بہت سارے سیاست دانوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ مختلف موقعوں پر مختلف اور متضاد بیان داغتے ہیں اور جب کوئی متنازعہ بیان کسی کی گرفت میں آجاتا…

سری لنکا کا دل دہلا دینے والا دہشت گردانہ واقعہ


سری لنکا میں گزشتہ کوئی ایک دہائی سے امن کا ماحول تھا۔ اس سے قبل قریب تین دہائی تک یہ ملک خانہ جنگی ،دہشت گردی اور خون خرابے کا شکار رہا لیکن 2009 تک آتے آتے حالات وہاں قابو میں آ گئے تھے اور عام شہری نسبتاً سکون کی زندگی…

افغانستان سے متعلق امن مذاکرات میں رکاوٹ


افغانستان میں قیام امن سے متعلق امریکہ اور طالبان کے درمیان جو مذاکرات چل رہے تھے، ان میں ایک بار پھر رکاوٹ پیدا ہوگئی جس کے باعث مزید کنفیوژن پیدا ہوگیا ہے۔ ایک طرف انتخابات کا معاملہ بھی کئی طرح کے نشیب و فراز کا شکار رہا اور صدارتی انتخاب…

چین میں اویغور مسلمانوں کی شناخت کے لئے آرٹی فیشیل انٹلی جنس کا استعمال


سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں ترقی انسانی فروغ کے لئے لازمی ہے انسان نے ابتدا سے آج تک ارتقا کی کئی منزلیں طے کی ہیں۔ اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ کسی بھی علم کا استعمال انسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہونا چاہیے لیکن اس…