مودی کی دوسری بار حلف برداری، کابینہ نے بھی لیا حلف
عام انتخابات میں دوسری مرتبہ زبردست کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر جناب نریندر مودی نے بطور وزیراعظم حلف لیا۔ کل نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون کے احاطہ میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں مودی کابینہ کے وزراء نے بھی حلف لیا۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند…