پاکستان میں جمہوریت کی بدتر ہوتی صورت حال


جنرل مشرف کے زوال کے بعد 2008 میں جب پاکستان میں دوبارہ جمہوریت بحال ہوئی تو ایک رجحان تو یہ دیکھنے میں آیا کہ اہم سیاسی پارٹیوں نے سنبھل سنبھل کر قدم آگے بڑھانا شروع کیا اور آپسی رقابتوں کو اس حد تک آگے نہ بڑھنے دیا کہ فوجی جنرل…

اوساکا میں برکس رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات


جاپان کے شہر اوساکا میں گروپ -20 کی سربراہ کانفرنس کل شروع ہوئی۔ برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کے رہنماؤں نے اس کانفرنس سے ہٹ کر ملاقات کی۔ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، برازیل کے صدر جیئر بولسوناروروس کے صدر ولادیمیر پوتن، چین کے صدر شی جنپنگ اور جنوبی…

ہند –امریکہ تعلقات: ایک غیرضروری بیان


امریکی وزیرخارجہ جناب مائیکل پومپیو اور ہندوستانی وزیرخارجہ جناب ایس جے شنکر کی حالیہ ملاقات جہاں اس سوچ سےمتحرک تھی کہ دونوں ملکوں کے مابین ایران یا کسی اور موضوع پر غلط فہمیاں نہ پیدا ہوں،وہیں اس ملاقات کے محض ایک روز بعد امریکی صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ  نے جو…

ہندوستان پرعالمی برادری کا اعتماد


امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیونے ہندوستان کے تین روزہ دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے علاوہ متعدد سیاسی رہنماؤں او رتجارت سے وابستہ اہم شخصیات سے ملاقات کے بعد،ایک قومی روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا  کہ صرف امریکہ ہی ہندوستان کے…

حکومت کا ترقی کی رفتار پر توجہ مرکوز رکھنے کا فیصلہ


پارلیمانی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد قومی جمہوری اتحاد کی حکومت ملک کی معیشت کو مزید فروغ دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے تاکہ روزگار پیدا کرنے اور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے یہ بات واضح کردی…

ایران ۔امریکہ تناؤ:ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسی میں لچک ضروری


صدر اوباما کے زمانے میں لمبی بات چیت او رمذاکرات کے بعد ایران اور امریکہ نیز اس کے اتحادیوں کے ساتھ ایران کے نیو کلیائی پروگرام کے تعلق سے جو سمجھوتہ ہوا تھا، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ کم از کم ایران کے نیو کلیائی پروگرام…

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی وارننگ


دہشت گردوں کی فنڈنگ پر نظر رکھنے والی کثیر قومی فائننشیل ٹاسک  فورس یعنی ایف اے ٹی ایف کا پلینری اجلاس 16 سے 21 جون تک فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں منعقد ہوا تھا، اس میں پاکستان کو میٹنگ  کے اختتام پر یہ سخت وارننگ دی کہ اس نے سرحد…

عمران خان کو بشکیک سے ملنے والا پیغام


وزیراعظم پاکستان عمران خان اس وقت  گھریلو سیاست میں کئی طرح کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی بدتر ہوتی ہوئی اقتصادی صورت حال کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان سے پہلے کے حکمرانوں نے صرف اور صرف کرپشن اور مالی بدعنوانیوں کو فروغ…

موضوع:خلیج فارس میں فوجوں کا اجتماع


گزشتہ ہفتے خیلج عمان میں تیل کے دو ٹینکروں پر حملے کے جواب میں امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ خیلج میں سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے وہ مزید ایک ہزار فوجی وہاں بھیج رہی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے سال مئی میں دو ہزارپندرہ میں ہوئے نیوکلیائی معاہدے…