پاکستان کو دھوکہ دینے کی اپنی روش بدلنے کی ضرورت


کرگل جنگ جہاں ایک طرف ہندوستان کے خلاف پاکستان کی منصوبہ بند سازشوں میں سے ایک سازش تھی وہیں دوسری طرف ہندوستانی افواج کی شجاعت و بہادری کا ایک جیتا جاگتا نمونہ بھی تھی۔ پاکستانی فوج نے جس طرح شب کی تاریکیوں میں دنیا کی بلندو بالا چوٹیوں پر قبضہ…

افغانستان کی غیر یقینی صورت حال 


ایک طرف دوحہ میں امریکی اور طالبان نمائندوں کے مابین افغانستان میں قیام امن سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے، جو بعض رپورٹوں کے مطابق اپنے آخری مرحلوں میں ہے تو دوسری طرف اندرون افغانستان صورت حال دن بدن ناگفتہ بہ ہوتی جارہی ہے۔ 28ستمبر کو صدارتی انتخاب…

پاکستان کو امریکی امداد کی بحالی


عمران خان کے دورۂ امریکہ کے اغراض ومقاصد کا قیاس تو پہلے ہی سے کیا جارہا تھا لیکن امریکہ کی جانب سے پاکستان کے6F-1طیاروں کے ٹکنکل سپورٹ کے نام پر امداد کی بحالی کے اعلان کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ صدر ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی نے…

ہندوستانی معیشت کے بڑھتے قدم


ہندوستان نہایت تیزی کے ساتھ اقتصادی ترقی کی راہ پر گامز ن ہے۔ یہ اس وقت دنیا کی تیز ترین معیشت ہے۔ ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح سات اعشاریہ چار(7.4) فیصد تک پہنچ گئی ہے جو دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیز ترین شرح ترقی ہے۔…

پاکستان کی حقیقت بیانی


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے ملک میں 40 دہشت گرد کیمپ موجود تھے اور پاکستان کی سرزمین پر اس وقت 40 ہزار دہشت گرد سرگرم ہیں ۔ پاکستانی وزیراعظم کا یہ اعتراف واشنگٹن کے ان کے حالیہ دورے کے دوران آیا جہاں ایک…

عمران نے ایک حقیقت تو تسلیم کی لیکن دوسری کو نظر انداز کیا


حالانکہ  پاکستان کے حکمرانوں نے مختلف مواقع پر اور مختلف انداز سے اس بات کا اعتراف وقتاً فوقتاً کیا ہے کہ پاکستان میں مسلح دہشت گرد گروپ سرگرم ہیں لیکن پہلی بار یہ دیکھا گیا کہ ایک منتخب وزیراعظم نے امریکہ کی سرزمین پر ایک تھنک ٹینک کی میٹنگ میں…

اعتراف گناہ بد تر از گناہ


پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ دورے کے موقع پر دیے گئے ایک بیان میں یہ تسلیم کیا ہے کہ ان کے ملک میں 40 سے زیادہ دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک کام کرتا رہا ہے۔عمران خان کے مطابق سابقہ نواز شریف حکومت 15 سال تک یہ…

ٹرمپ کا دعوی ناقابلِ یقین اور تکلیف دہ


وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں جو بات کہی وہ نہ صرف ناقابل یقین تھی بلکہ تکلیف دہ بھی تھی کیونکہ ہندوستان اور ہندوستانی عوام کے لئے یہ ایک انتہائی حساس معاملہ ہے۔…

کشمیر پر ثالثی ہندوستان کو نامنظور


ہر ملک اپنی پالیسی بہت سوچ سمجھ کر بناتا ہے، اس کی پالیسی اچانک نہیں بدلتی۔ ہندوستان سے بھی یہ امید نہیں رکھی جا سکتی کہ اس کی پالیسی راتوں رات بدل جائے گی، وہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائے گا۔ کشمیر پر ہندوستان کا واضح موقف رہا ہے…

عمران-ٹرمپ ملاقات سے قبل پاکستان میں ہر طرف قیاس آرائیاں ، کنفیوژن اور سنسر شپ


کل سوموار کو وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان کیا اور کس نوعیت کی با تچیت ہوئی، اس کی تفصیل تو بعد ہی میں سامنے آئے گی، لیکن اس سے قبل پاکستان میں پریس سنسرشپ اور دانشوروں، تجزیہ کاروں اور تھنک…