چندر یان -2 خلائی سائنس میں ہندوستان کی پیش رفت


ہمارا ملک عالمی خلائی کلب میں چوالیس سال پہلے تبھی داخل ہو گیا تھا جب 19اپریل1975کو اس وقت کے سوویت یونین کی مدد سے ہم نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ آریہ بھٹ خلا میں بھیجا تھا۔ لیکن خلائی ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر ہماری حیثیت 10اگست1979کو تب تسلیم کی گئی…

برصغیر میں حالیہ دنوں کے کچھ خوشگوار واقعات


بدقسمتی سے ہند-پاک رشتوں میں اکثر کشیدگی کا ماحول قائم رہتا ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ہندوستان کے تعلق سے ایک خاص حکمت عملی کی وجہ سے تمام کوششوں کے باوجود صورتحال بدل نہیں پاتی۔ اس بات سے سبھی واقف ہیں اور یہ دائمی حقیقت بھی ہے کہ دو پڑوسیوں کا…

ہندوستان پچاس کھرب ڈالر کی معیشت بننے کی راہ پر گامزن


وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 2019 کے بجٹ میں ان تمام طور طریقوں کا ذکر کیا ہے جن کے ذریعہ ملک کی معیشت کو 2024 تک 50 کھرب ڈالر کی بنائی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے اگلی دہائی کیلئے پالیسی اقدامات کا اعلان کیا جن کی تمام تر…

جادھو کے کیس میں ہندوستان کے موقف کی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی جانب سے تصدیق 


پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے ایک سابق افسر کل بھوشن جادھو کو جاسوسی اور دہشت گردی کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ اس سزا کی تصدیق پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے بھی کردی تھی لیکن اس فوجی عدالت کی حیثیت…

دہشت گرد سرغنہ حافظ سعید کو عبوری ضمانت


خبر ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سرغنہ حافظ سعید اور تین دوسرے لوگوں کو پیشگی ضمانت دے دی ہے۔ اس معاملے کا تعلق جماعت الدعوہ کی جانب سے اپنے مدرسہ کیلئے زمین کا غیر قانونی استعمال اور…

پاکستانی میڈیا پرسنسرشپ کا قہر


پاکستان میں ویسے تو گذشتہ سال کے عام انتخابات کے وقت ہی میڈیا پر بالواسطہ نہ صرف سنسر شپ عائد کی گئی تھی بلکہ فوج اور ایجنسیوں کی طرف سے صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا بھی جا رہا تھا،ابھی تو عمران خان کی حکومت بر سر اقتدار بھی نہیں آئی تھی…

کراس فائر میں مرتے اور روتے بلکتے افغان بچے


ویسے تو افغانستان کوئی چار دہائی سے جنگ ، خانہ جنگی اور خونیں مناظر کا گواہ رہا ہے لیکن 90 کی دہائی کے وسط سے وہاں کی تاریخ نے ایک نئی کروٹ لی جب طالبان اقتدار پر قابض ہوئے۔ انہوں نے شرعی یا اسلامی قوانین کے نفاذ کا دعویٰ کیا…

موضوع: ہند-امریکہ تجارت – ایک مثبت کوشش


آج کی دنیا میں جب کہ سیاسی مسائل، قوت محنت کی نقل وحرکت وغیرہ کی اضافی اہمیت بڑھ رہی ہے دو باتیں یقین کی ساتھ کہی جاسکتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ باہمی تجارت کرنے والے دو ملکوں کے مابین مفادات کے ٹکراؤ وقتا فوقتا آتے رہیں گے اور گاہے…

پانچ ٹریلین معیشت کی جانب ہندوستان کے بڑھتے قدم


نریندر مودی حکومت نے اپنی دوسری مدت میں 2025 تک ہندوستان کی معیشت کو مزید ترقی دے کر پانچ ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا تھا کہ ہندوستان کی معیشت اس سال تین ٹریلین ڈالر…

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتے تنازعات اور سفارتی طورپر انہیں حل کرنے کی ضرورت


امریکہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جنہیں حل کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازعہ دراصل 1979 کے انقلاب ایران کے بعد سے…