پاکستانی میڈیا پر سنسرشپ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج


زیادہ دن کی بات نہیں ہے جب عمران خان اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کرنے کے لیے مشہورتھے۔ اسلام آباد میں انہوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف جومظاہرے کیے تھے ان میں تو انہوں نے جمہوری طریقوں تک کو بالائے طاق رکھ دیاتھا اور ان کے…

پاکستان کے لیے امریکی امداد کی بحالی خطے کے حق میں نہیں


دہشت گردی کےتعلق سے پاکستان کی فطرت سے پوری دنیا واقف ہے۔ ہوناتو یہ چاہیے تھا کہ جو ملک دہشت گردوں کی پرورش وپرداخت کرتا ہے اسے سبھی مالی اور تکنیکی وسائل سے محروم کردیا جائے ، لیکن صورت حال بالکل اس کے برعکس ہے۔ حال ہی میں امریکہ نے…

جنوبی بحیرۂ چین میں پیدا ہوتی کشیدگی


جنوبی بحیرۂ چین میں پیدا ہوتی  کشیدگی کے باعث یہ علاقہ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ اس وقت تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینگ کاک میں آسیان ملکوں کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ ہورہی ہے اور بہت ممکن ہے کہ میٹنگ میں جنوبی بحیرۂ چین کے موضوع پر تبادلۂ خیال…

اقوام متحدہ کی رپورٹ: خوف کے ماحول میں سانس لیتے افغان عوام


صورتحال کی سنگینی ان رپورٹس سے کچھ اس طرح واضح ہوجاتی ہے کہ کسی وضاحت کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی کہ افغان عوام اس وقت خوف ، مایوسی اور ناامیدی کے کس ماحول میں سانس لے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ عام  ہونےکے بعد اِدھر صرف چھ…

پاکستان کو دھوکہ دینے کی اپنی روش بدلنے کی ضرورت


کرگل جنگ جہاں ایک طرف ہندوستان کے خلاف پاکستان کی منصوبہ بند سازشوں میں سے ایک سازش تھی وہیں دوسری طرف ہندوستانی افواج کی شجاعت و بہادری کا ایک جیتا جاگتا نمونہ بھی تھی۔ پاکستانی فوج نے جس طرح شب کی تاریکیوں میں دنیا کی بلندو بالا چوٹیوں پر قبضہ…

افغانستان کی غیر یقینی صورت حال 


ایک طرف دوحہ میں امریکی اور طالبان نمائندوں کے مابین افغانستان میں قیام امن سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے، جو بعض رپورٹوں کے مطابق اپنے آخری مرحلوں میں ہے تو دوسری طرف اندرون افغانستان صورت حال دن بدن ناگفتہ بہ ہوتی جارہی ہے۔ 28ستمبر کو صدارتی انتخاب…

پاکستان کو امریکی امداد کی بحالی


عمران خان کے دورۂ امریکہ کے اغراض ومقاصد کا قیاس تو پہلے ہی سے کیا جارہا تھا لیکن امریکہ کی جانب سے پاکستان کے6F-1طیاروں کے ٹکنکل سپورٹ کے نام پر امداد کی بحالی کے اعلان کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ صدر ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی نے…

ہندوستانی معیشت کے بڑھتے قدم


ہندوستان نہایت تیزی کے ساتھ اقتصادی ترقی کی راہ پر گامز ن ہے۔ یہ اس وقت دنیا کی تیز ترین معیشت ہے۔ ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح سات اعشاریہ چار(7.4) فیصد تک پہنچ گئی ہے جو دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیز ترین شرح ترقی ہے۔…

پاکستان کی حقیقت بیانی


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے ملک میں 40 دہشت گرد کیمپ موجود تھے اور پاکستان کی سرزمین پر اس وقت 40 ہزار دہشت گرد سرگرم ہیں ۔ پاکستانی وزیراعظم کا یہ اعتراف واشنگٹن کے ان کے حالیہ دورے کے دوران آیا جہاں ایک…

عمران نے ایک حقیقت تو تسلیم کی لیکن دوسری کو نظر انداز کیا


حالانکہ  پاکستان کے حکمرانوں نے مختلف مواقع پر اور مختلف انداز سے اس بات کا اعتراف وقتاً فوقتاً کیا ہے کہ پاکستان میں مسلح دہشت گرد گروپ سرگرم ہیں لیکن پہلی بار یہ دیکھا گیا کہ ایک منتخب وزیراعظم نے امریکہ کی سرزمین پر ایک تھنک ٹینک کی میٹنگ میں…