حالات حاضرہ

احسان کے لئے نرم گوشہ کیوں؟


پاکستان میں پشاور کےآرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے کی اتوار کے روزچوتھی برسی منائی گئی ۔یاد رہے کہ چار سال قبل پشاور آرمی پبلک اسکول پر تحریک طالبان پاکستان نے زبر دست حملہ کیا تھا جس میں بم اور بندوقوں کا بے تحاشہ استعمال ہوا تھا۔ یہ حملہ…

کیا آئی ایم ایف پاکستان کو راحت دلاسکتا ہے؟


آج پاکستان اقتصادی نظام کے سوال پر جس صورت حال میں مبتلا ہے، اس کے بارے میں کم از کم ایک بات بڑے یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے اور وہ یہ کہ یہ صورت خود پاکستان کی تخلیق کردہ  ہے، یعنی کہ اس کے لیے کوئی اور ذمہ دار…

سری لنکائی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ غیرآئینی:سپریم کورٹ


سری لنکا میں سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔عدالت عظمی کی سات رکنی آئینی بنچ نے اپنے متفقہ فیصلے میں سری لنکا کی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے صدر میتری پالا سری سینا کے فیصلے کوپوری طرح غیر آئینی قرا ردیا ہے۔ سری لنکا کے سپریم کورٹ کے…

ہند–میانما تعلقات مزید فروغ کی جانب گامزن


صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے حال ہی میں میانما  کا چارروزہ دورہ مکمل کیا ۔ ہندوستان کے پرانے قریبی پڑوسی ملک ہونے کی وجہ سے ان کا یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل ہے۔ مزید برآں خود نئی دہلی حکومت بھی نے پی تا   کے ساتھ اپنے تعلقات…

13.12.2018


دہائیوں  سے جنگ ، خانہ جنگی اور دہشت گردی کے شکار ملک افغانستان میں اب تک پائیدار امن قائم کرنے کی جو بھی کوششیں ہوئی ہیں، ان کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔ گزشتہ 17سال سے وہاں دہشت گردی کے خلاف جو جنگ امریکہ کی قیادت میں…

12.12.2018


امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کا خود ایران کو کتنا نقصان اٹھانا پڑیگا یہ کہنا فی الحال مشکل ہے لیکن ایک بات بہرحال واضح ہے کہ ان پابندیوں کا منفی اثر امریکہ کے اپنے قریبی حلیفوں پر بھی پڑنا لازمی ہے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگر ایران کے…

11.12.2018


قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ریاض میں خلیج تعاون کونسل کی 39ویں سر براہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلہ کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ سال پرانے خلیجی بحران کو حل کرنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ اس کانفرنس میں امیر قطر کے…

10.12.2018


پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ 2008 میں ہندوستان کی اقتصادی راجدھانی ممبئی پر جو حملے ہوئے تھے ان میں پاکستان کا دہشت گرد گروپ یعنی لشکر طیبہ ملوث تھا ۔ جہاں تک عمران خان کے دہشت گردوں کے تئیں…

09.12.2018


پروگرام کے مطابق امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے افغان امور زالمے خلیل زاد چند روز قبل اسلام آباد پہنچے اور وزیراعظم  پاکستان عمران خان سے انہوں نے ملاقات کی۔ گزشتہ بدھ کو مسٹر خلیل زاد نے ان سے ملاقات کی اور ان سے یہ اپیل کی کہ وہ افغانستان میں…