حالات حاضرہ

ایران ۔امریکہ تناؤ:ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسی میں لچک ضروری


صدر اوباما کے زمانے میں لمبی بات چیت او رمذاکرات کے بعد ایران اور امریکہ نیز اس کے اتحادیوں کے ساتھ ایران کے نیو کلیائی پروگرام کے تعلق سے جو سمجھوتہ ہوا تھا، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ کم از کم ایران کے نیو کلیائی پروگرام…

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی وارننگ


دہشت گردوں کی فنڈنگ پر نظر رکھنے والی کثیر قومی فائننشیل ٹاسک  فورس یعنی ایف اے ٹی ایف کا پلینری اجلاس 16 سے 21 جون تک فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں منعقد ہوا تھا، اس میں پاکستان کو میٹنگ  کے اختتام پر یہ سخت وارننگ دی کہ اس نے سرحد…

عمران خان کو بشکیک سے ملنے والا پیغام


وزیراعظم پاکستان عمران خان اس وقت  گھریلو سیاست میں کئی طرح کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی بدتر ہوتی ہوئی اقتصادی صورت حال کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان سے پہلے کے حکمرانوں نے صرف اور صرف کرپشن اور مالی بدعنوانیوں کو فروغ…

موضوع:خلیج فارس میں فوجوں کا اجتماع


گزشتہ ہفتے خیلج عمان میں تیل کے دو ٹینکروں پر حملے کے جواب میں امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ خیلج میں سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے وہ مزید ایک ہزار فوجی وہاں بھیج رہی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے سال مئی میں دو ہزارپندرہ میں ہوئے نیوکلیائی معاہدے…

خاشفجی قتل معاملہ اور اقوام متحدہ کی رپورٹ


مشہور امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ سعودی عرب نژاد صحافی جمال خاشقجی  کا گزشتہ 2 اکتوبر کو استنبول کے سعودی کونسلیٹ میں قتل ہوا تھا اور ان کی لاش کا کچھ پتہ نہیں چلا تھا چونکہ یہ حقوقِ انسانی اور اظہار رائے کی آزادی پر پڑنے والی ضرب سے…

پاکستان کے سربراہ فوج کو قومی ترقیاتی کونسل کی رکنیت


پاکستان اس اعتبار سے دنیا کا ایک قابل ذکر ملک ہے کہ یہاں کی فوج کو حکومت کے کاروبار میں بے پناہ اختیارات حاصل ہیں۔ اس ادارے کو جو آئینی اختیارات پہلے ہی سے حاصل ہیں ان کادائرہ سچ پوچھئے تو موجودہ اختیارات کے مقابلے میں بے حد محدود ہے۔…

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کا تقرر


رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے ایک سخت گیر قسم کے اعلی فوجی افسر کو پاکستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا نیا ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔ حالانکہ آئی ایس آئی کے رخصت پذیر سربراہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر صرف 8 ماہ قبل اس عہدے پر…

پاکستان میں حکومت اور عدلیہ کے درمیان ٹکراؤ


تمام آثار یہی بتاتے ہیں کہ پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور عدلیہ کے درمیان شدید قسم کا ٹکراؤ پیدا ہونے والا ہے۔ 2007 میں فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے کسی فیصلے سے ناراض ہوئے تھے تو انہوں…

پشتون نسل کے لوگوں کے خلاف پاکستان کی ظالمانہ کارروائی


انسانی حقوق کے تعلق سے پاکستان کا ریکارڈ کبھی اچھا نہیں رہا ہے۔خود پاکستان کے اندر کام کرنے والی تنظیمیں اور بین الاقوامی ادارے اس کے تعلق سے آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور لسانی بنیاد پر تعصب پسندی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ یوں تو پاکستان میں…