Post of the day

کے پلنی سامی تمل ناڈو کے نئے وزیر اعلیٰ...

اے آئی اے ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری وی کے سسی کلا کے قریبی اور وفادار لیڈر ایڈ پاڈی پلنی سامی (Edappadi K Planiswami) نے گزشتہ جمعرات کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لیا  جس کے ساتھ ہی ریاست میں 10دنوں سے جاری سیاسی غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوگئی۔…