ریڈیو فیچر: بے نشاں جزیروں سے آتی وہ آواز

Nasir

 


ناصر کاظمی کی غزلیں اور ان کی شاعری یاد کے بے نشاں جزیروں سے آتی آوازوں کی مانند ہمارے ذہن کی بازگشت بن کر ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرانے میں ہمیشہ کامیاب رہتی ہے۔لیکن اس کے باوجود ہم کو اتنا وقت نہیں ملتا کہ ہم کسی کتب خانے میں جاکر ان کی حیات و خدمات کے بارے میں جانکاری حاصل کرسکیں۔ہماری اس اَن کہی آرزوکی تکمیل کرتا ہے آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کا یہ فیچر’’بے نشاں جزیروں سے آتی وہ آواز‘‘۔