بھارت پَرو

یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارت سرکا رکی جانب سے دلّی کےتاریخی  لال قلعے میں 26 جنوری سے 31جنوری تک بھارت پَرو کا اہتمام کیا گیا   جس کا مقصد ایک ’ایک بھارت ،شریشٹھ بھارت ‘ کےخیال کو مقبول عام کرنے کے تحت لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور نئی نسل کو بھار ت کی تہذیب ، کلچر ، وراثت اور موسیقی سمیت تمام رنگو ں سے روشناس کرانا اور اس کی اہمیت بتانا تھا۔

آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس نے اس موقع پر ایک ریڈیو رپورٹ نشر کی ۔ پیش خدمت ہے اُس کی ریکارڈنگ۔