بجٹ 2017

یکم فروری سن 2017 کو عام بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ۔ اِس ضمن میں آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس نے اُسی دن شام میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا جس میں بجٹ سے متعلق ماہرین کو مدعو کیا گیا ۔ ڈاکٹر وقار انور اور یاشو گوئل نے بجٹ سے متعلق اِس خصوصی پروگرام میں سامعین کے سوالوں کے جوابات دینے کے ساتھ ساتھ مہمانان نے بجٹ کی خصوصیات اور اس کے اہم زاویوں اور گوشوں پر روشنی ڈالی۔

پیش خدمت ہے اُس خصوصی پروگرام کی ریکارڈنگ۔