World Radio Day Special

ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس نے بین الاقوامی شہرت یافتہ براڈکاسٹر پرویز عالم کو اسٹوڈیوز میں مدعو کیا اور ریڈیو کی تاریخ اور اس کی اہمیت پر اہم گفتگو ہوئی۔ پیش خدمت ہے ورلڈ ریڈیو ڈے اسپیشل کی یہ ریکارڈنگ۔