کے۔ آصف اسپیشل

عالمی شہرت یافتہ  فلم ساز کے ۔ آصف کی برسی کے موقع پر   نو مارچ کو ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔ شام سہانی میں اس موقع پر ایف ٹی آئی آئی کے ڈائرکیشن ڈپارٹمنٹ کے سابق سربراہ پروفیسر سریندر چودھری صاحب کو مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا گیا ۔ پیش خدمت ہے براہ ِ راست نشر کئے گئے خصوصی پروگرام کے ۔ آصف اسپیشل کی مکمل رکارڈنگ ۔