بین الاقوامی یوم خواتین ۲۰۱۷

 خواتین کےبین لااقوامی دن کے موقع پرآل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس نے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا۔۸مارچ کو براہ راست نشر  پروگرام شام سہانی میں اہم شعبوں میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی خواتین‘معروف مصنفہ  ڈاکٹر رخشندہ جلیل اور  رخسانہ پروین حق رٹائرڈ اسکواڈرن لیڈر ،بھارتی فضائیہنے مہمانان کے طور  شرکت کی ۔پیش ہے آپ کی خدمت میں آل انڈیا ریڈیو کا یہ خاص پروگرامبین الاقوامی یوم خواتین ۲۰۱۷