سرکار کسی طبقے کے ساتھ بھید بھاؤ نہیں کرے گی: یوگی آدتیہ ناتھ

 اترپردیش کے نئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے وعدہ کیا ہے کہ اُن کی سرکار کسی طبقے کے ساتھ کوئی بھید بھاؤ نہیں کرے گی ۔ وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لینے کے بعد پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں تیزی کے ساتھ ترقیاتی کام انجام دئے جائیں گے۔