پاکستان میں ہندو میرج بِل کو قانونی منظوری

پاکستان   کےصدر ممنون حسین نے ہندوؤں کے شادی قانون سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے اور اب یہ قانون بن گیا ہے۔ اس قانون سے نابالغوں کی شادی پرپابندی لگائی جا سکے گی اور شادی کی عمر کم از کم 18 سال ہوگی۔