منی پور میں بی جے پی سرکار نے اعتماد ووٹ حاصل کیا

منی پور میں بی جے پی کی زیر قیادت نئی ریاستی سرکار نے آج ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کردی ۔ این برین سنگھ کی سربراہی  والی سرکار نے زبانی ووٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ بی جے پی کے یمنم کھیم چند کو اسپیکر منتخب کیا گیا ہے ۔