حکومت کی انٹر نیٹ خدمات فراہم کرنے والوں کو ہدایت

حکومت نے انٹر نیٹ خدمات فراہم کرنے والوں ، آئی ایس پی ایس کو، جن کے پاس بھارت میں کیبل لینڈنگ اسٹیشن اور بین الاقوامی طویل فاصلے والے لائسنس ہیں ، انہیں چاہیے کہ وہ 31 جولائی یا اس سے پہلے انٹر نیٹ واچ فاؤنڈیشن کے وسائل کو نافذ کریں۔