وزیراعظم اس ماہ کی 30 تاریخ کو من کی بات   پروگرام میں سامعین سے کریں گے بات 

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 30 تاریخ کو من کی بات پروگرام کے اگلے پروگرام میں آل انڈیا ریڈیو   کے سامعین سے بات کریں گے ۔ یہ پروگرام آل انڈیا ریڈیو  اور دوردرشن کے سبھی نیٹ ورکس پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔  ماہانہ ریڈیو پروگرام کا یہ 31 واں  پروگرام ہوگا۔ عوام مائی جی۔ او ۔وی            اوپن فورم پر اپنی آرا  پیش کر سکتے ہیں ۔ عوام 1922 پر مسڈ کال بھی دے سکتے ہیں ۔