دوروزہ اسٹارٹ اَپ انڈیا سمٹ دبئی میں

 

سی جی آئی دوبئی اور ابوظہبی میں بھارتی سفارتخانہ ایک رضاکار تنظیم کی شراکت داری میں 23 اور 24 مئی 2017 کو یو اے ای میں ایک دوروزہ اسٹارٹ اَپ انڈیا سمٹ کی میزبانی انجام دے گا۔ یو اے ای میں منعقد کیا جانے والا اس طرح کا یہ پہلا اسٹارٹ اَپ سمٹ ہے۔ اس اجلاس کا مقصد بھارت اور یو اے ای دونوں میں ماحولیاتی نظام شروع کرنے کی خاطر ایک مشترک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ نظریاتی تبادلے، تعلیم پر بحث و مباحثے، سرمایہ کاروں اور صنعت میں زیادہ تال میل قائم کیا جاسکے۔