ریڈیو فیچر: ’’تدبیر سے تقدیر بنانے والا فلمساز۔ راج کھوسلہ

 راج کھوسلہ

راج ویر سنگھ کھوسلہ نام کا نوجوان ممبئی گیا تو تھا گلوکار بننے لیکن کچھ عرصےبعد اس کی شہرت ہندی فلموں کے معتبر ہدایت کار کے طور پر ہونے لگی جو خود کسی فلم ساز کی نظرعنایت کا منتظر بن کر آیا تھا۔  بعد میں اس نے نہ جانے کنتوں کو پردۂ سمیں کا تابندہ ستارہ بنادیا۔ راج کھوسلہ کو شہرت فلم سی آئی ڈی سے ملی۔ لیک سے ہٹ کر فلمیں کرنے والے راج کھوسلہ کی زندگی کے مختلف اور منفرد پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے آل انڈیا ریڈیوکی اردوس سروس کا یہ فیچر’’تدبیر سے تقدیر بنانے والا فلمساز راج کھوسلہ‘‘