ریڈیو فیچر: بستی بستی پھرا مسافر

 

 ابن انشا

اردو میں روحانی اور رومانی شاعری کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے البتہ رومانی شاعری کی جب بھی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں ایک ایسے شاعر کا خاکہ ابھر کر سامنے آتا ہے جن کو ہند وپاک میں بطور خاص یاد کیا جاتا رہا ہے۔منفرد انداز کے مالک اور اپنی شاعری سے ذہنوں کو مسحور کردینے والے اس نابغہ روزگار شاعر کو پوری ادبی دنیا ابن انشا کے نام سے جانتی ہے ۔آل انڈیا ریڈیوکی اردو سروس کی جانب سے تیار کردہ اس عظیم شاعر پر خصوصی فیچر’نگری نگری پھرا مسافر‘سماعت فرمائیے۔