ریڈیو فیچر:اے عشق وہیں لے چل

اختر شیرانی

اردو شاعری میں حسن و عشق اور عاشق و معشوق کا تذکرہ پہلے ہی دن سےرہا ہے لیکن انیسویں صدی میں ایسا پہلی بار ہوا جب باضابطہ طور پر اردو شاعری میں اپنی محبوبہ کے نام سے نظم لکھی گئی اور اس نئی روایت کا سہرا صرف اور صرف اختر شیرانی کے سر جاتا ہے جو رومانیت کے بے تاج بادشاہ ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی جانب سے اختر شیرانی کی زندگی پر مبنی ایک فیچر بطور خراج عقیدت آپ کی سماعت کی نذر ہے۔