ریڈیو فیچر: شعر کےپردے میں اس نے غم سنایا

حصّہ اوّل

حصّہ دوم

میر تقی میر

اردو شاعری کی جب بھی بات ہوتی ہے تو فوراً اردو غزل ہمارے ذہن میں پورے حسن وشبا ب کے ساتھ جلوہ گر ہوجاتی ہے اور جب غزل کی بات ہوتی ہے تو پھر سب سے پہلے میر تقی میر کا خیال آتا ہے۔یہ واحد ایسے شاعر ہیں جن کے کمال فن کو مرزا غالب اور حسرت موہانی جیسے عظیم شاعروں نے بھی قبول کیا ہے اور ہر کسی کو اس چیز کی تلا ش رہی کہ’میر کا شیوئے گفتار کہاں سے لاﺅں

آل انڈیا ریڈیوکی اردو سروس کے اس فیچرشعر کےپردے میں اس نے غم سنایامیں بات کی گئی ہے خدائے سخن میر تقی میرکی۔