ریڈیو فیچر: ایک معمہ تھا سمجھنے کا نہ سمجھا نے کا

حصّہ اوّل

حصّہ دوم

فانی بدایونی

جدید اردو شاعری کے ایسے ستون جنہوں نے اپنی شاعری کو اپنی زندگی کے تغیرات کا اخبار بنا یا اور غالب و میر کی روایت کو نئی روانی بخشی ،انہیں ہم فانی بدایونی کے نام سے جانتے ہیں۔فانی کی پوری شاعری ایک ایسی تصویر کے مانند ہے جس کو دیکھنے سے اس عہد کی پوری روداد ہمیں معلوم ہو جاتی ہے ۔غم دنیا کو غم روزگار بنانے والے لافانی شاعر فانی بدایونی کی زندگی اور ان کی ادبی خدمات پر آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کا تیار کردہ ریڈیو فیچر ’ایک معمہ تھا سمجھنے کا ، نہ سمجھانے کا‘آپ کی خدمت میں پیش ہے۔