ریڈیو فیچر:ایک عظیم تخلیق کار۔ شرت چندر

شرت چندر

افسانوی ادب اور فلم کا تعلق ابتدا ہی سے بہت گہرا ہے۔فکشن کے نایاب نمونوں کو بنیاد بنا کر ہدایت کار فلمیں بناتے رہے ہیں ۔اسی کڑی میں بنگال سے تعلق رکھنے والے معروف فکشن نگار شرت چندر کا نام بھی شامل ہے۔شرت چندر کے ناولوں کو بنیاد بنا کر نہ صرف ہندی سنیمامیں بلکہ دوسری ریاستی زبانوں مثلاً تمل ،مراٹھی اور بنگالی میں کامیاب فلمیں آئی ہیں۔خصوصاً ’دیوداس ‘کے عنوان سے دوبار الگ الگ اداکاروں کی اداکاری سے سجی فلمیں ان کے ناول کی بنیاد پر شائقین کی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔پیش ہے شرت چند رپر آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کا خوبصورت ریڈیو فیچر’ایک عظیم تخلیق کار۔ شرت چندر۔