ریڈیوفیچر’داستان غزل اور ملکہ غزل کی‘

PART 1:

PART 2:

بیگم اختر

غزل سرائی کی روایت برصغیر میں بہت پرانی ہے۔ہر دور میں عاشقان غزل نے غزل سراﺅں کو بہت عزت دی۔بیگم اختر بھی اسی سلسلے کا ایک نام ہے۔ایسا نہیں ہے کہ صرف عورتیں ہی اس فن میں طاق رہی ہیں بلکہ مرد گلوکار بھی اس ضمن میں خاصہ نمایاں رہے ہیں۔ابتدا کی روایت دیکھیں تو اہم فنکاروں میں برکت علی،کے ایل سہگل ،جیوتیکا رائے اور شمشاد بیگم وغیرہ نمایاں ہیں۔اسی درمیان بیگم اختر افق غزل سرائی پر نمایاں ہوئیں اور شہرت کی بلندیوں پر فائز ہو گئیں۔پیش خدمت ہے بیگم اختر پر آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کی طرف سے ایک خصوصی فیچر’داستان غزل اور ملکہ غزل کی