بھارت نژاد امریکی مواصلات کی ٹیم میں اہم عہدے پر فائز

امریکی صدر ڈونل ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی راج شاہ کو اپنی مواصلات کی ٹیم میں ایک اہم عہدے پر فائز کیا ہے ۔وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جناب شاہ صدر اور پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری کی خدمات انجام دیں گے۔