فیفا عالمی فٹ بال کپ۲۰۱۷

فیفا عالمی فٹ بال کپ انڈر سیوینٹین۲۰۱۷ کی میزبانی کا شرف اس برس ہندوستان کہ ملا ہے ۔ اسی سلسلے میں آل انڈیا ریڈیو کی اردو  سروس نے ایک خاص پروگرام کا انعقاد کیا جس میں فٹبال سے وابستہ معروف شخصیا ت جنابانادی برواہ  اور جناب این کے بھاٹیہ صاحباننے بطور مہما ن شرکت فرمایٔی۔ پیش خدمت ہےخصوصی پروگرام کی ریکارڈنگ۔