ودوشی گرجہ دیوی اسپیشل

آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس نےمعروف کلاسیکی گلوکارہ ودوشی گرجہ دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقادکیا۔ اس  خصوصی پروگرام میں ان کی شاگردوں محترمہ ریتا دیو  اور محترمہ اِسنیہ لتا مشرا نے بطور مہمان شرکت کی۔

پیش خدمت ہے اس پروگرام کی ریکارڈنگ۔