جشن ادب2017

جشن ادب نے فن، ثقافت اور ادب سے متعلق پوئٹری فیسٹول 2017  کا انعقاد کیا۔ اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹ میں منعقدہ اس فیسٹول کا افتتاح محکمہ ثقافت کے مرکزی وزیر جناب مہیش شرما نے کیا۔ تین روز تک چلے اس جشن میں جن معزز اورمعروف شخصیات نے شرکت کی، ان میں پروفیشر گوپی چند نارنگ، پروفیسر اشوک چکردھر، استادغلام مصطفیٰ خاں، منو بھنڈاری، ہندی کے   معروف ادیب گوپال داس نیرج، ڈاکٹر کرن سنگھ ، ڈاکٹر سچیتا نند جوشی اور پنڈت چھنو لال مشرا شامل ہیں۔

پیش خدمت ہے تین روزہ جشن ادب  پر مبنی  ایک ریڈیو رپورٹ۔