اردو  ڈرامہ فیسٹول

دہلی اردو اکادمی نے دلی کے شری رام سینٹر میں پانچ روزہ اردو ڈرامہ فیسٹول کا انعقاد کیاجس میں شائقین اردو اور محبان ڈرامہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پیش خدمت ہے ڈرامہ فیسٹول پر مبنی  ایک ریڈیو رپورٹ۔