بین الاقوامی تجارتی میلہ۔۲۰۱۷

 صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے  نئی دلی میں 37 ویں بین الاقوامی تجارتی میلہ  (آئی آئی ٹی ایف) 2017  کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر اپنی افتتاحی تقریر میں جناب رام ناتھ کووند نے کہا کہ آئی آئی ٹی ایف محض ایک تجارتی میلہ یا نمائش نہیں ہے ۔ہر سال 14  نومبر منعقد  کئے جانے والے اس میلے میں عالمی سطح پر  ہندوستان کی  صنعتی اورتجارتی تصویر پیش کی جاتی ہے ۔  اس کے ساتھ ہی   یہ میلہ  عالمی تجارت کے تئیں   ہندوستان کی قدیمی عہد بستگی کی علامت ہے ۔

پیش خدمت ہے37 ویں بین الاقوامی تجارتی میلے کی افتتاحی تقریب سے متعلق ریڈیو  رپورٹ