پروین شاکر

جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گٔے

معروف شاعرہ پروین شاکرکی ادبی خدمات اور انکی زندگی پر مبنی ایک خصوصی پروگرام کا  انعقاد کیا  گیا جسکا اہتمام آل انڈیا ریڈیو کی اردوسروس  نے کیا۔ اس خصوصی پروگرام میں ڈاکٹر ہا دی سرمدی صاحب کو مدعو کیا تھا۔ پیش خدمت ھے  اس خصوصی پروگرام کی ریکارڈنگ۔