مہمان : راجندر سنگھ بیدی

 

پروگرام روبرو کے تحت معروف ناول نگار ،ڈرامہ نگار،فلم ہدایت کار اور مکالمہ نگار جناب راجندر سنگھ بیدی کے ساتھ کی گئی گفتگو آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔جناب بیدی کو ان کی خدمات کے لئے نہ صرف فلم فیئر ایوارڈ ملے بلکہ انہیں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

روبرو میں جناب راجندر سنگھ بیدی سے محو گفتگو ہیں جناب کے کے نیّرصاحب