جشن ریختہ ۲۰۱۷

 

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

ساری جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

ریختہ فاؤنڈیشن نے اردو زبان سے متعلق جشن یعنی چوتھے جشن ریختہ کا اہتمام کیا۔اردو کے اس عظیم الشان جشن میں اردو زبان کا جادو سر چڑھ کے بولا۔

۸؍دسمبر سے دس دسمبر تک منعقد ہوۓجشن ریختہ کا اہتمام نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں کیا گیا ۔

پیش خدمت ہے تین روزہ جشن ریختہ پر مبنی ایک ریڈیو رپورٹ۔