شنکر ۔شاد مشاعرہ ۲۰۱۷

مشاعرے نہ صرف اردوزبان و ادب کے فروغ کاہمیشہ سے ایک بہترین ذریعہ رہے ہیں بلکہ بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کا سر چشمہ بھی ہیں ۔ہر برس کیطرح اس برس بھی دہلی میں ۱۶دسمبر۲۰۱۷ کو بارہ کھمبا روڈ پر واقع ماڈرن اسکول میں ۵۲ویں شنکر شاد مشاعرے کا اہتمام کیاگیا۔

پیش خدمت ہے مرحوم سرشنکر لعل ’’شنکر‘‘ اور مرحوم لالہ مرلی دھر’’شاد‘‘ کی یاد میں ہوئے مشاعرے پر مبنی ایک ریڈیو رپورٹ