توسیعی خطبہ:  بچوں کی شاعری کے امتیازات اور اسمٰعیل میرٹھی

 

بچوں کی شاعری اور بچوں کے ادب سے متعلق اردو اکادمی دہلی نے ایک توسیعی خطبہ کا اہتمام کیا ۔مولوی اسمٰعیل میرٹھی کے توسیعی خطبہ کے لئے  الہٰ آباد یونیورسٹی سے تشریف لائے   پروفیسر علی احمد فاطمی نے بچوں کے ادب کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے  کہا کہ اسمٰعیل میرٹھی کی تخلیقات میں مقصدیت تھی اور وہ غالب سے کافی متاثر بھی نظرآتے ہیں ۔پیش خدمت ہے اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقد کی گئی اس تقریب پر مبنی ایک رپورٹ