اسٹوڈیو میں ایک مشاعرے کا اہتمام

نئے سال کے موقع پر اردو سروس نے اسٹوڈیو میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا۔ مشاعرے میں جن شعرائے کرام نے شرکت کی ان کے اسمائے گرامی ہیں سالم سلیم ، وکاس شرما راز ، ارشاد خان سکندر ، غالب عیاض اور ندیم احمد کاوش

ناظم: نعمان شوق