ریڈیوفیچر: دوڑ پیچھے کی طرف ائے گردشِ ایاّم تو

کے۔ ایل۔ سہگل

معروف گلوکار کندن لعل سہگل کو عام طور پر لوگ کے ایل سہگل کے نام سے جانتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ سہگل صاحب نے موسیقی کے گرُ ایک صوفی بزرگ سے سیکھے ۔ انہوں نے گزر بسر کے لئے ریلوے میں ٹائم کیپر کی نوکری بھی کی۔ کے ایل سہگل نے تیس کی دہائی میں فلمی کرئیر کا آ غاز کیا اور فلم دیوداس سے وہ مقبولیت کی بلندیوں کو پہو نچے۔ آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کا یہ فیچر گلوکار کندن لعل سہگل کی زندگی کے اھم گوشوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے فیچردوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ عیام تو