داستان گوئی


دہلی اردو اکادمی نے محفلِ داستان گوئی کا اہتمام کیا، جس میں داستان گو تھے، کناڈا کے جناب جاوید دانش اور اِس پروگرام کا عنوان تھا۔ داستان ہجرتوں کی۔