پانچویں عالمی اردو کانفرنس


قومی کونسل برائےفروغ اردو زبان کی جانب سے پانچویں اردو کانفرنس کا نئی دلی میں انعقاد کیا گیا۔ پیش ہے سہ روزہ کانفرنس پر محمد علی کمال کی ریڈیو رپورٹ