اطلاعات و مواصلاتی ٹکنالوجی پر بین الاقوامی کانفرنس

اطلاعات و مواصلاتی ٹکنالوجی کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس 17 جون کو نیپال کی راجدھانی کٹھمنڈو میں ہوگا۔ اس کانفرنس کا اہتمام فیڈریشن آف کمپیوٹر ایسو سی ایشن نیپالی نے کیا ہے۔ اس میں جاپان، چین، کوریا، بھارت اور نیپال سے تقریباً 500 مندوبین شرکت کریں گے۔