ٹرمپ نے جمال خاشقجی کا معاملہ سعودی عرب میں اعلیٰ ترین سطح پر اٹھایا

امریکہ کے صدر ڈونل ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کا معاملہ سعودی عرب میں اعلیٰ ترین سطح پر اٹھایا ہے۔ وہ واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کرتے ہیں۔ جناب خشوگی امریکی شہری ہیں۔ وہ اس مہینے کی دو تاریخ کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں داخل ہونے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔