بریندر پرسادبیشیا ٹوکیو اولمپکس کیلئے چیف دی مشن نامزد

بھارتی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (آئی ڈبلیو ایف) کے صدر بریندر پرسادبیشیا کو 2020ٹوکیو اولمپکس کے لئے چیف دی مشن نامزد کیاگیاہے۔ آئی ڈبلیو ایف کے سکریٹری سہدیو یادو نے ایک ریلیز میں بتایا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے جب ویٹ لفٹنگ کو اولمپک میں چیف دی مشن کے اعزاز سے سرفراز کیاگیاہے۔بیشیا بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر بھی ہیں۔